45 سیکنڈ میں 520 میٹر، بھارت میں پہلی زیر آب میٹرو کا افتتاح

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے 45 سیکنڈز میں 520 میٹر تک کا سفر طے کرنے والی بھارت کی پہلی زیر آب میٹرو کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کولکتہ میں ہندوستان کی پہلی زیر آب میٹرو روٹ کا افتتاح کیا ہے۔بھارتی میڈیا اس زیرِ آب میٹرو روٹ کو تاریخی پراجیکٹ مزید پڑھیں

بھارتی بحریہ کا حاضر سروس اہلکار 8 روز سے لاپتا؛ مودی بے خبر،والدین کا شک کا اظہار

انڈین نیوی کے سیلر ساحل ورما 27 فروری کو بحریہ کے ایک جہاز سے دوران ڈیوٹی لاپتا ہوگئے تھے۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ لاپتا نیوی اہلکار کے والدین نے اپنے بیٹے کی گمشدگی کی انکوائری سی بی آئی سے کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ش±بہ ظاہر کیا ہے کہ ان کے بیٹے کو جان مزید پڑھیں

اسرائیل میں میزائل لگنے سے بھارتی شہری ہلاک،دو بھارتیوں سمیت 6 غیرملکی زخمی

اسرائیل میں لبنان کی سرحد کے نزدیک ایک گھر پر میزائل لگنے سے ایک بھارتی شہری ہلاک جبکہ 2 بھارتی اور 4 دیگر غیر ملکی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق میزائل حملے میں مارے جانے والے بھارتی شہری کی شناخت ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والے 31 سالہ پیٹ نیبن میکسویل کے نام سے ہوئی مزید پڑھیں

بھارت میں زیر آب چلنے والی ٹرین کا افتتاح کل ہوگا

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کل کولکتہ میں بھارت کی پہلی زیر آب میٹرو ٹنل کا افتتاح کریں گے۔بھارتی میڈیا کی جانب سےپانی کے اندر تعمیر کی گئی ان جڑواں سرنگوں کو ایک تعمیراتی شاہکار قرار دیا جارہا ہے،کولکتہ میں میں ایک بڑے دریا کے نیچے سے گزرنے والی یہ بھارت کی پہلی زیر زمین مزید پڑھیں

چین کا دفاعی بجٹ میں بڑے اضافے کا اعلان

چین نے اپنے دفاعی بجٹ میں 7.4 فیصد کے بڑے اضافے کا اعلان کر دیا صدر شی جن پنگ کی قیادت میں چین اپنے دفاعی بجٹ میں 2015ء سے مسلسل اضافہ جاری رکھے ہوئے ہے، ایک دہائی سے بھی کم وقت میں چینی دفاعی بجٹ دگنا ہو چکا ہے۔بتایا گیا ہے کہ چینی نیشنل پیپلز مزید پڑھیں

امریکی فضائیہ کی حساس و خفیہ معلومات ایک خاتون کو دینے پر اہلکار گرفتار

امریکی فضائیہ کے اہلکار کو حساس و خفیہ معلومات ایک خاتون کو دینے پر گرفتار کر لیا گیا۔ 63 سالہ سویلین اہلکار ڈیوڈ فرینکلن سلیٹر امریکی فضائیہ میں لیٹیننٹ کرنل سٹریٹجک کمانڈ میں خدمات سر انجام دے رہے تھے اس دوران انہوں نے ڈیٹنگ ایپ کے ذریعے ایک خاتون کو حساس اور خفیہ معلومات بھجوا مزید پڑھیں

فیس بک، انسٹاگرام بند ہونے کے بعد شکایتوں کے انبار لگ گئے

سوشل میڈیا ایپس فیس بک،انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکے بعد دنیا بھر میں صارفین مشکلات کا شکار ہیں جس کےبعد شکایتوں کے انبار لگ چکے ہیں،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام ڈاؤن ہونےکی 20 ہزار شکایات موصول ہوئی ہیں ۔دوسری جانب میٹا کی جانب سے فیس مزید پڑھیں

دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسز ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور انسٹاگرام سروسز تقریباً ایک گھنٹہ معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئی ہیں۔ میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام ڈاؤن ہونے کی وجوہات تاحال نہیں بتائی گئیں۔تاہم ،سوشل میڈیا ٹریک کرنے والی ویب سائٹ ’’ڈاؤن ڈیڈکٹر‘‘پر فیس بک ڈاؤن ہونے کی 3لاکھ جبکہ انسٹاگرام ڈاؤن ہونے مزید پڑھیں

فیس بک اور انسٹاگرام سروسز معطل ہونے پر ایلون مسک نے میٹا کمپنی کو ٹرول کردیا

میٹا کی سروسز کے اچانک بند ہونے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک نے اسے ٹرول کردیا۔ایکس پر اپنے پیغام میں انہوں نے لکھا کہ اگر آپ یہ پیغام پڑھ رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے ہمارے سرورز کام کر رہے ہیں۔ ساتھ میں ایلون مسک مزید پڑھیں

کیا مقبوضہ بیت المقدس میں گھر سے ملنے والی لاش امریکی سفارتکار کی تھی ؟ امریکی سفارتخانے کا مؤقف آ گیا

 ایک نامعلوم امریکی سفارت کار مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا ہے۔ امریکی سفارتخانہ فی الحال واقعے کی تحقیقات کر رہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، واقعہ ایک ایسے موقع پر پیش آیا ہے جب اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ “امریکی سفارتخانے مزید پڑھیں