فٹ بال میچ کے دوران ترک فٹبال کلب کے مداحوں نے زلزلہ متاثرہ بچوں کیلئے ہزاروں کھلونے گراؤنڈ میں پھینک دیے

 ترک سپر لیگ کے میچ کے دوران فٹ بال کلب  بیسکٹاس  کے فینز  نے زلزلے سے متاثرہ بچوں کو عطیہ کرنے کے لیے میچ کے دوران ہزاروں  کھلونے پچ پر پھینکے۔ میچ کو چار منٹ 17 سیکنڈ کے بعد روک دیا گیا، یہ  اس وقت کی نمائندگی کرتا ہے جب 6 فروری کو 04:17 پر مزید پڑھیں

سیشن کورٹ اسلام آباد؛شہباز گل پر فردجرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر

سیشن کورٹ اسلام آباد نے بغاوت کیس میں شہباز گل پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کر دی، پی ٹی آئی رہنما فرد جرم 11 مارچ کو عائد کی جائے گی ۔ نجی ٹی وی چینل “ہم نیوز” کے مطابق سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل بغاوت کیس کی سماعت ہوئی، پی مزید پڑھیں

پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی 

پاکستان میں رمضان المبارک کے آغاز کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ (29 شعبان) بروز بدھ کو ہوگا،محکمہ موسمیات کے بیان کے مطابق رمضان کے نئے چاند کی پیدائش 21 مارچ کی شب 10 بج کر 23 منٹ پر مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات نے بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے متعلق اہم پیشگوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی ووسطی علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی و وسطی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مغربی ہوائیں 28 فروری کو ملک کے مغربی علاقوں مزید پڑھیں

کرکٹر افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت

قومی کرکٹر اور پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے افتخار احمد کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے،انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیٹی کی پیدائش کی خبردی۔ انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ روز ہمارے خاندان میں ایک ننھی پری کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

سعودی پرولیگ، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی

سعودی پرولیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کےگولز کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے ایک بار پھر ہیٹ ٹرک کرلی. پرنس سلطان بن عبدالعزیز سٹیڈیم میں سعودی پرولیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں کرسٹیانورونالڈو چھائے رہے، پہلے ہاف میں ہی ہیٹ ٹرک کرلی،اٹھارہویں منٹ میں پنالٹی پر پہلا گول کیا، پانچ منٹ بعد دوسری مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کرنیوالے بنچ سے 4 ججز الگ ہو گئے،باقی بنچ مقدمہ سنتا رہے گا،چیف جسٹس پاکستان

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کرنے والے بنچ سے 4 ججز نے خود کو الگ کرلیا،،چیف جسٹس عمر عطابندیال نے کہاکہ 4 معزز ممبرز نے خود کو بنچ سے الگ کرلیاہے، آئین کی تشریح کیلئے عدالت سماعت جاری رکھے گی ، عدالت کا باقی بنچ مقدمہ سنتا رہے مزید پڑھیں

” سرفراز کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا تھا “ شاہد آفریدی نے بیان جاری کر دیا 

سابق کرکٹر شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد لو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کپتانی سے ہٹانے کا مشورہ دیا تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ 8 شروع ہونے سے پہلے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر نے مجھ مزید پڑھیں

کورونا کی عالمی وبا ءکو پاکستان آئے 3سال مکمل , کتنے لاکھ افراد متاثر ہوئے؟ اعداد وشمار سامنے آ گئے

کورونا وائرس کی عالمی وبا ءکو پاکستان میں آئے 3سال مکمل ہو گئے، اس تمام عرصے کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس سے 15 لاکھ 76 ہزار 795 افراد متاثر ہوئے، جن میں 30 ہزار 641 افراد جاں بحق جبکہ 15 لاکھ 45 ہزار 651 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں، وبا ءسے بچا ﺅ مزید پڑھیں

اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانیوں کی ہلاکت، وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز نے پاکستانیوں سے اہم درخواست کردی 

وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے اٹلی واقعے پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق وفاقی وزیر ساجد طوری نے کہاکہ اٹلی میں کشتی ڈوبنے سے 40 پاکستانی مزید پڑھیں