رانا ثنااللہ اور قمر جاوید باجوہ میں کس بات پر تلخی ہوئی؟ لیگی رہنما کا سنسنی خیز انٹرویو

مسلم لیگ( ن) پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ مجھ پر ہیروئن کیس کروانے والے بانی پی ٹی آئی تھے لیکن کرنے والا قمر جاوید باجوہ ہی تھا۔ مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہیروئن کیس پر مزید پڑھیں

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کے معاملے میں اہم پیشرفت 

ملت ایکسپریس میں خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم میر حسن اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پولیس کی ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے استفسار کیا کہ کن وجوہات پر ملزم کی ضمانت مسترد کی جائے۔ ریلوے پراسیکیوٹر نے مزید پڑھیں

کراچی سے گرفتار منشیات فروش کا روزانہ 60 لاکھ روپے تک کی منشیات فروخت کرنےکا انکشاف

کراچی کے علاقے بغدادی سے گرفتار  منشیات  ڈیلر  ریاست عرف جدگان نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے اڈے سے  روزانہ  50 سے 60 لاکھ روپے کی منشیات فروخت ہوتی ہے۔پولیس نے بغدادی سے چند روز قبل گرفتار منشیات ڈیلر  ریاست عرف جدگال کی تفتیشی رپورٹ جاری کردی  ہےمنشیات فروش نے بیان میں انکشاف کیا مزید پڑھیں

چکوال، مل کے ٹینک میں گر کر 4 مزدور جاں بحق

 چکوال میں مل میں کام کرنے والے 4 مزدور ٹینک میں گرگئے، دم گھٹنے سے چاروں مزدور جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق واقعہ منوال روڈ پر  پیپر مل میں پیش آیا، 4 مزدورکام کرتے ہوئےگہرے ٹینک میں گرگئے۔جیو نیوز کے مطابق  2 گھنٹے ریسکیو آپریشن کرکے چاروں مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں، تمام مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی

ملک بھر میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے،لاہور میں مرغی کا گوشت 12 روپے فی کلو سستا ہو گیا ۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی نئی قیمت 687 روپے مقررکی گئی ہے، زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 456 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، اس مزید پڑھیں

تنازع حل:نئے آئی جی اسلام آباد نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نئے آئی جی علی ناصر رضوی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی نے نوٹیفیکشن جاری ہونے کے 22 دن بعد عہدے کا چارج سنبھالا، ان کی بطور آئی جی اسلام آباد تعیناتی کا نوٹیفکیشن 30 مارچ کو جاری ہوا تھا۔ دوسری جانب ڈی مزید پڑھیں

گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں: وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک 

 وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ معیشت کی ترقی کیلئے سستے نرخوں پر بجلی، گیس اور پٹرول کی فراہمی یقینی بنانا ہوگی جبکہ گیس اور بجلی کے گردشی قرضے ملک کو برباد کررہے ہیں۔ مصدق ملک نے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے کا واحد طریقہ درآمدات میں اضافہ ہے، معیشت مزید پڑھیں

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل اہرون ہلیوا مستعفیٰ 

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ نے 7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے کیئے گئے حملے کو روکنے میں ناکامی پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ اہرون ہلیو کے عہدے سے استعفیٰ پر فوج کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

نارووال میں ن لیگی کارکن کے قاتل گرفتار کرلیے، مریم نواز

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال میں ن لیگی کارکن کے قاتلوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ن لیگ کے کارکن محمد یوسف کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہیں، سیاست مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ،عطا تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے نتائج  نے عوام کا حکومت پر اعتماد ثابت کر دیا،پی ٹی آئی ورکرز نے عمران خان کے بیانیے کو مسترد کر دیا ۔ عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ہمیشہ ریاست مخالف بیانیہ اختیار کیا،نفرت اور تقسیم کی سیاست کی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم مزید پڑھیں