گوجرنوالہ: ماں کے چھری کے وار،6 ماہ کی بچی جان کی بازی ہارگئی

 جناح کالونی میں چھری کے وار سے  6 ماہ کی بچی جاں بحق ہو گئی جبکہ خاتون اور اس کے 2 بچے زخمی ہو گئے۔ گوجرانوالہ پولیس نے بتایا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق شوہر سے جھگڑے پر خاتون نے بچوں کو اور خود کو زخمی کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں زخمی بچوں اور مزید پڑھیں

اسلام آباد سے سعودی شہری اغوا، سفارت خانے کی درخواست پر مقدمہ درج

 تھانہ مارگلہ کی حدود سے سعودی شہری کو اغواءکرلیا گیا۔پولیس نے سعودی سفارت خانے کی جانب سے شہری کی بازیابی کے لئے دائر درخواست پر مقدمہ درج کرلیا جس میں ایک شخص کو ملزم نامزد کیا گیا ہے۔درخواست کے مطابق عبدالواحد شاہد نامی ملزم نے سعودی شہری حنان عبداللہ البشر کو ایف ایٹ سے اغواء مزید پڑھیں

پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز کا چکن کی قیمت پر مذاکرات سے انکار

پولٹری فارم مالکان اور ٹریڈرز نے چکن کی قیمت پر مذاکرات سے انکار کر دی لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ پولٹری فارم مالکان نے چکن ڈیٹا کی فراہمی سے انکار کر دیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ لاہور میں مرغی کا گوشت سرکاری نرخوں کے برعکس مہنگا فروخت ہورہا ہے،مرغی کے صاف گوشت کی فی کلو قیمت مزید پڑھیں

گیس اور تیل کی تلاش کرنے والی کمپنیوں نے حکومت سے سبسڈی مانگ لی

پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے وفاقی حکومت سے 75 ارب روپے کی سبسڈی مانگ لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز ایسوسی ایشن نے وزیر پیٹرولیم کولکھے گئے خط میں کہا ہے کہ غیر ملکی پیٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے واجبات 600 ملین ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، اگر یہ مزید پڑھیں

نوازشریف کا دم بھرنے والے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں چلے گئے: احسن اقبال

 وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ نوازشریف کا دم بھرنے والے ٹکٹ نہ ملنے پر پی ٹی آئی میں چلے گئے، کیا وفاداریاں بدل کر پی ٹی ا?ئی میں جانے والے عوام کی نمائندگی کرسکیں گے؟ وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے پی پی 54 ظفروال میں الیکشن مزید پڑھیں

سیئنر افسر بن کر پولیس ملازمین کی ترقی کا حکم دینے والے کانسٹیبلز گرفتار کرلیے گئے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سیئنر پولیس افسر بن کر پولیس ملازمین کی ترقی کا حکم دینے والے دو کانسٹیبلز کو گرفتار کرلیا۔  ایف آئی کی جانب سے درج کئے گئے مقدمے کے مطابق کانسٹیبلز نے خود کو سرکاری افسر ظاہر کرتے ہوئے سیئنر افسر کو فون کیا اور اختیارات سے تجاوز کرتے مزید پڑھیں

رحیم یار خان؛ پی پی 266پولنگ سٹیشن محب شاہ  پر جھگڑا، پولنگ روک دی گئی

رحیم یار خان؛ پی پی 266پولنگ سٹیشن محب شاہ  پر جھگڑا، پولنگ روک دی گئی رحیم یار خان میں  پی پی 266کے پولنگ سٹیشن محب شاہ  پر جھگڑکے باعث پولنگ روک دی گئی ،پولیس کا کہنا ہے کہ دوسیاسی پارٹی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی، ہوئی، تصادم کے دوران گاڑی کے شیشے توڑ دیئے گئے،جس پر مزید پڑھیں

پاکستان میں سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار کرلی گئی

 وفاقی حکومت نے ’سولر پینل لوکل مینوفیکچرنگ اینڈ الائیڈ ایکوئپمنٹ‘ پالیسی کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے جس کے تحت مینوفیکچررز کو10 سال کیلئے کچھ مراعات دی جائیں گی، جس میں لوکلائزیشن کو فروغ دینے کے لیے تیار سامان کی درآمد پر ٹیرف کا نفاذ بھی شامل ہے۔ہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل مزید پڑھیں

پولیس وین میں اسلحہ سمگلنگ کا الزام:صوبائی مشیر بابل خان بھیو کا مستعفی ہونے کا اعلان

جیکب آباد اسلحہ برآمدگی کیس میں صوبائی مشیر بابل خان بھیو  نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ صاف و شفاف انکوائری کیلئے عہدے سے استعفیٰ دیتا ہوں، سندھ حکومت سے درخواست ہے غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائے۔ بابل خان بھیو نے کہا کہ وزیراعلیٰ سے درخواست ہے استعفیٰ فوری منظور کر کے انکوائری شروع کرائیں اور مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا

 نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد ریلیز ہونے والی برطانوی میوزیکل ویب سیریز میں جلوہ گرہوں گی۔ ملالہ یوسفزئی برطانوی میوزیکل ویب سیریز ’وی آر لیڈی پارٹس ‘میں مختصر کردار ادا  کرنے والی ہیں،رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس ویب سیریز میں ملالہ یوسفزئی اور میرا سیال کی جدوجہد کو دکھایا جائےگا کہ ان دونوں خواتین مزید پڑھیں