پنجاب میں انتخابات , الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ پنجاب میں عام انتخابات کی پولنگ 30 اپریل کو ہو گی،ریٹرننگ افسر 11 مارچ کو پبلک نوٹس جاری کریں گے،کاغذات نامزدگی 12 سے 14 مارچ تک جمع کرائے جاسکیں گے مزید پڑھیں

گیلپ سروے نے عمران خان کو مقبول ترین لیڈر قرار دے دیا۔

پبلک پلس رپورٹ کے عنوان سے ایک سروے کے مطابق، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو 61 فیصد پاکستانیوں میں “مثبت درجہ بندی” حاصل ہے، جب کہ صرف 36 فیصد مسلم لیگ (ن) کے سپریمو نواز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بارے میں “اچھی رائے” رکھتے ہیں۔ پیر کو گیلپ مزید پڑھیں

مہنگائی اور معاشی عدم استحکام کا ذمہ دار کون؟ گیلپ سروے کی حیران کن تفصیلات جاری

)گیلپ پاکستان نے فروری 2023کے پہلے 20روز میں کئے گئے قومی نمائندہ سروے کے نتائج جاری کردیئے ہیں۔ عمران خان اب بھی مقبول ترین لیڈرہیں۔گیلپ سروے میں عوام کی بڑی تعداد نے ملک میں مہنگائی اورمعاشی عدم استحکام کا ذمہ دار پی ڈی ایم کو ٹھہرایا ہے، کیونکہ 62فیصد پاکستانیوں نے کہا کہ موجودہ بحران مزید پڑھیں

الیکشن کیلئے پیسے کیوں نہیں ؟شاہ محمود قریشی حکومت پر برس پڑے

  تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 84  رکنی کابینہ، پی ایس ایل، غیر ملکی دوروں کیلئے پیسے موجود ہیں، الیکشن کیلئے پیسے نہ ہونے کا حکومت بہانہ بنا رہی ہے۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

کوئٹہ پولیس عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی  

کوئٹہ پولیس تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے وارنٹ لیکر لاہور پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف کوئٹہ کے تھانہ بجلی روڈ پر مقدمہ درج ہے ،اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کیس میں عمران خان کیخلاف دو روز قبل مقدمہ درج کیاگیاتھا۔ یاد مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس: نیب کی تفتیشی ٹیم تحقیقات کے لیے دبئی پہنچ گئی

 نیب ڈائریکٹر رضوان احمد کی سربراہی میں چار رکنی ٹیم دبئی پہنچ گئی ہے، یہ ٹیم سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دبئی میں نیب ٹیم نے قیمتی گھڑی کی فروخت سے متعلق اہم معلومات اکٹھی کر لی ہیں، نیب ٹیم نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط پر پوری کرنے کے لئے حکومت کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پندرہ ارب روپے کا مزید سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی شرط پر مزید15 ارب کا سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے سیکڑوں لگژری مصنوعات پرسیلز ٹیکس کی شرح پچیس فیصد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے مبینہ طور پر صحافیوں کی جاسوسی شروع کردی، بڑا الزام لگ گیا

الیکشن کمیشن نے مبینہ طور پر صحافیوں کی جاسوسی شروع کردی،صحافیوں کے بارہا کہنے کے باوجود الیکشن کمیشن کے میڈیا روم سے مائیک والا کیمرہ نہ اتارا جاسکا۔صحافیوں کا کہناہے صحافیوں کی نجی ویڈیوز،گفتگو ریکارڈ کرنا غیرقانونی ہے صحافیوں کیلئے بنائے گئے مخصوص دفتر سے فوراً مائیک والا کیمرہ اتارا جائے۔ خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کتنا سستا ہو کر بند ہوا؟

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالی کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277.87 روپے کا ہو کر بند ہوا، گزشتہ روز ڈالر کاروبار کے اختتام پر مزید پڑھیں

سرکاری اور نجی ادارے گیس کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلے، کس کے ذمے کتنی رقم واجب الادا ہے ؟

سرکاری اور نجی ادارے گیس کی مد میں 445 ارب کے وفاق کے نادہندہ نکلے۔ دستاویز کے مطابق کھاد سیکٹر سب سے زیادہ 171 ارب کا نادہندہ ہے، کے الیکٹرک گیس کی مد میں 39 ارب روپے کا نادہندہ ہے، پاکستان اسٹیل مل نے گیس کی مد میں 2 ارب سے زائد کرنے ہیں، واپڈا مزید پڑھیں