وفاقی شرعی عدالت نے شادی کیلئے کم سے کم عمر کا اعلان کردیا

وفاقی شرعی عدالت نے سندھ چائلڈ میرجز ریسٹرکشن ایکٹ 2013 کے تحت شادی کی کم سے کم عمر سے متعلق فیصلہ جاری کر دیاہے ، جس میں قرار دیا گیاہے کہ شادی کیلئے کم سے کم عمر 18 سال ہونا اسلام سے کسی طرح سے بھی متصادم نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ فیصلہ وفاقی مزید پڑھیں

سعودی عرب نے پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

 پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال میں سعودی عرب نے بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاوس کو اسلام آباد میں قائم کرنے کا اعلان کیا ہے.میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیک ہاﺅس کے قیام سے باہمی انفارمیشن مزید پڑھیں

رواں سال حج پر کتنا خرچہ آئے گا ؟ حکومت نے اعلان کردیا

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے حج پالیسی کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق رواں سال شمالی ریجن کے لیےحج اخراجات 11 لاکھ  75 ہزارروپے جبکہ جنوبی ریجن کے لے حج اخراجات 11 لاکھ 65روپے ہوں گے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا  جس کے اعلامیے کے مطابق رواں مزید پڑھیں

قرض پروگرام کی بحالی، آئی ایم ایف نے پاکستان سے اہم معاملے پریقین دہانی مانگ لی

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو ادائیگیوں کے توازن کا خسارہ ختم کرنے کی یقین دہانی کرانی ہوگی،اس یقین دہانی کے بعد پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا جائے گا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے کہا ہے کہ پاکستان کو یقین دہانی کرانی مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پررمضان ریلیف پیکیج،عام صارفین کو کتنا فائدہ ہو گا ؟ 

رمضان ریلیف پیکیج کے تحت یوٹیلیٹی سٹورز پر19 اشیاء پر 5 ارب کا پیکیج 2 طبقات میں تقسیم ہوگا جس کے تحت بی آئی ایس پی 1 ارب 15 کروڑ، عام صارفین کو 3 ارب 84 کروڑ کا ریلیف ملے گا۔یوٹیلیٹی سٹورز ذرائع کے مطابق رمضان ریلیف پیکیج کا 20 مارچ سے آغاز ہوگا،یوٹیلیٹی سٹورز مزید پڑھیں

امیر ممالک نے صرف اپنے فائدے کیلیے عالمی مالیاتی نظام ڈیزائن کیا، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل برس پڑے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اونتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غریب ملک بدترین دور سے گزر رہے ہیں اس کے باوجود بھی امیر ممالک کا رویہ درست نہیں ہورہا، ایسا لگتاہے کہ امیر ممالک نے صرف اپنے مفاد کے لیےعالمی مالیاتی نظام تشکیل دیا ہے۔  قطر میں غریب ممالک کی ترقی کےحوالے سے ہونے مزید پڑھیں

خاتون ملازم کو ہراساں کے الزام میں پی آئی اے کے سینئر افسر نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھے

وفاقی محتسب کے فصیلے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے خاتون ملازم کو ہراساں کرنے کے الزام میں جنرل منیجر سیکیورٹی میجر (ر) امجد کو برطرف کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی محتسب نے پی آئی اے کی متاثرہ ملازم کی شکایت پر ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کی۔ خاتون ملازم پی مزید پڑھیں

خالصتان تحریک کا بڑھتا اثر ورسوخ، بھارتی پنجاب کی حکومت نے وفاق سے پیرا ملٹری فورس تعینات کرنے کا مطالبہ کردیا 

 خالصتان تحریک کے بڑھتے اثر ورسوخ اور گزشتہ ہفتے اجنالہ پولیس اسٹیشن پر امرت پال سنگھ کے حامیوں کی چڑھائی کے بعد صوبائی حکومت نے بھارتی پنجاب میں ناصرف پولیس کی سیکیورٹی بڑھادی ہے بلکہ بھارت کی مرکزی حکومت سے پیراملٹری فورس بھی مانگ لی ہے۔ عام آد می پارٹی کے وزیراعلیٰ بھگوت مان نے مزید پڑھیں

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ

سینئر صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل (ر) فیض حمید کی گرفتاری کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، ان پر کرپشن ، دہشتگردی ، فوج میں بغاوت کی کوشش اور سیاست میں مداخلت جیسے الزامات ہیں۔ اپنے ولاگ میں ان کاکہناتھاکہ فیض حمید کا کورٹ مزید پڑھیں

‘ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو

سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ایسے لگتاہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو میں کیا کروں؟جن لوگوں نے میری حفاظت کرنی ہے انہیں سے خطرہ ہے ۔ لاہور میں صحافیوں سے ملاقات مزید پڑھیں