افغانستان سے عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کے بائولنگ کوچ عمر گل کا موقف بھی آگیا

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلنگ کوچ عمر گل نے کہا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی 20 میں کم سکور کے باوجود پاکستانی باؤلرز نے فائٹ بیک کیا جوخوش آئند ہے۔جمعہ کو شارجہ میں کھیلے گئے 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست مزید پڑھیں

آئی سی سی نے افغان کرکٹ بورڈ کے بجٹ میں اضافہ کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے افغانستان کرکٹ بورڈ کے بجٹ میں اضافہ کردیا ہے.افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین واعظ اشرف نے آئی سی سی چیف سے ملاقات کی  اور اس ملاقات کو افغانستان کرکٹ کیلئے انتہائی سود مند قرار دیا۔ ملاقات کے بعد ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کو آئی سی سی سے اب مزید پڑھیں

احسان اللہ کی انٹر نیشنل کرکٹ میں دھماکے دار انٹری

قومی کرکٹ ٹیم کے باولر احسان اللہ نے اپنے ڈیبیو میچ کے پہلے ہی اوور میں دو وکٹیں لے کر انٹر نیشنل کرکٹ میں دھماکے دار انٹری د ے دی ۔ افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں احسان اللہ نے پہلے اوور کی پہلی ہی گیند پر ابراہیم زردان کو آوٹ کیا جبکہ اسی مزید پڑھیں

پرتگالی سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

پرتگال کے فٹبال سٹار کرسٹیانورونالڈو نے منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا ہے، وہ سب سے زیادہ انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں پہلے نمبر پر آگئے ہیں۔ یورپیئن چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلے میں پرتگال اور لیکٹنسٹائن کا میچ ہوا جس میں کرسٹیانو رونالڈو نے بھی شرکت کی، یہ رونالڈو کے انٹرنیشنل کیریئر مزید پڑھیں

ایشیاکرکٹ کپ میں بھارت کے میچ نیوٹرل وینیو پر کروانے کا فیصلہ

ایشیا کپ میں بھارت کے میچ نیوٹرل وینیو پر کروانے کا فیصلہ  کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ابھی تک یہ فیصلہ نہیں ہوسکا ہے کہ بھارت کے میچ کس وینیو پر کروائے جائیں گے تاہم یہ فیصلہ کرلیا گیا ہے کہ بھارتی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی۔ بھارت کے میچوں کے لیے مزید پڑھیں

افغانستان کے خلاف سیریز کیلئے محمد یوسف نے قومی ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی

افغانستان کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا سکواڈ آج سہ پہر شارجہ کیلئے روانہ ہو گا تاہم بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ٹیم کے ساتھ جانے سے معذرت کر لی ہے ۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے نجی وجوہات کی بنیاد مزید پڑھیں

آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کر دی 

 آئی سی سی نے نئی ون ڈے اور ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ون ڈے بیٹرز کیلئے جاری رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی، جنوبی افریقا کے رسی وین ڈر ڈوسن کی دوسری اور پاکستان کے امام الحق کی تیسری پوزیشن ہے۔ون ڈے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئر لیگ کا افتتاح کردیا

قومی کرکٹر سرفراز احمد کی بولنگ پر شاٹ لگاکر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پریمیئرلیگ (ایس پی ایل) کا افتتاح کردیا ہے۔ ایس پی ایل6ٹیموں پرمشتمل ہوگی جس میں بے نظیر آباد لالز، حیدرآباد بہادرز، کراچی غازیز، لاڑکانہ چیلنجرز، میرپورخاص ٹائیگرز اور سکھر پیٹریاٹس کی ٹیمیں شامل ہیں۔ افتتاحی تقریب میں مزید پڑھیں

داماد کے بعد سسر نے بھی ٹرافی اپنے نام کرلی، شاہد آفریدی لیجنڈز کرکٹ لیگ اپنے نام کرلی

شاہین شاہ آفریدی کی لاہور قلندرز کے بعد شاہد خان آفریدی کی ایشیا لائنز نے بھی ایک ٹرافی اپنے نام کر لی۔قطر میں ہونے والی لیجنڈز لیگ کرکٹ کے فائنل میں ایشیا لائنز نے ورلڈ جائنٹز کو 7 وکٹوں کے شکست دیکر  دوسری لیجنڈز کرکٹ لیگ  اپنے نام کر لی۔ ورلڈ جائنٹز نے پہلے کھیلتے مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز سے نوازا جائے گا

 قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو یوم پاکستان پر اہم قومی اعزاز “ستارہ پاکستان” سے نوازا جائے گا۔  نجی ٹی وی کے مطابق بابراعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے سب سے کم عمر پاکستانی کرکٹر بھی بن جائیں گے۔ عبدالقادر ، شاہد آفریدی، سرفراز احمد، یونس خان ماضی میں ستارہ امتیاز حاصل کرنے مزید پڑھیں