غزہ، الشفاء ہسپتال کے سامنے دوسری اجتماعی قبر دریافت، ایسے مناظر کہ روح کانپ اٹھے

غزہ کے الشفاءہسپتال کے سامنے سے ایک ہفتے میں دوسری اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے.اجتماعی قبر سے ہاتھ پاؤں بندھی اور تشدد زدہ 30 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں دیکھ کر روح کانپ اٹھے۔مختلف علاقوں پر بمباری میں مزید درجنوں افراد شہید ہوگئے، رفح پر بمباری میں 5بچوں سمیت 11فلسطینی شہید ہوگئے. غزہ میں جاری مزید پڑھیں

سعودی عرب میں قرآنی آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنانے والا شخص گرفتار

سعودی عرب میں قرآنی آیات پر نا مناسب آڈیو پیغام بنانے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملعون شخص نے  آیات پر نامناسب آڈیو پیغام بنایا تھا  اور اس آڈیو کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا تھا۔  آڈیو وائرل ہونے کے بعد   صارفین نے اس شخص کے خلاف پولیس میں مزید پڑھیں

’’ امریکہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر مبینہ حملے کی پیشگی اطلاع ملی تھی لیکن . . .‘‘ تہلکہ خیز دعویٰ

 امریکی میڈیا نے حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ کو اسرائیل کی جانب سے ایران پر مبینہ حملے کی پیشگی اطلاع ملی تھی لیکن اس نے آپریشن کی توثیق نہیں کی اور نہ ہی اس پر عمل درآمد میں کوئی کردار ادا کیا۔یہ دعویٰ اردو نیوز نے کیا ہے ۔امریکی میڈیا این بی مزید پڑھیں

بے قابو مینڈھے نے میاں بیوی کی جان لے لی

نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔ یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا، ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال سے زائد تھیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی اپنے بیٹے ساتھ رہتے تھے جب کافی دیر مزید پڑھیں

ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس پر موجود طیاروں کو بھی نقصان، مزید تفصیلات سامنے آگئیں

 ایران کے اسرائیل پر حملے میں اسرائیلی ایئربیس نیواتیم (Nevatim) پر پانچ میزائل لگے جس سے ایئربیس کے تین رن ویز اور دو طیاروں کو نقصان پہنچا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ ایرانی میزائلوں سے اسرائیلی ایئربیس پر کھڑے ایک سی ون 30طیارے اور ایک ایف 35لڑاکا مزید پڑھیں

فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی

سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی۔ ” اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کل فلسطینیوں کی اقوام متحدہ کی مکمل رکن ریاست بننے کی درخواست پر ووٹنگ ہوگی،اسرائیل کے سب سے بڑے حمایتی امریکہ کی جانب سے ویٹو کا خدشہ ہے۔سفارت کاروں نے کہا ہے کہ  مزید پڑھیں

یو اے ای میں بارشیں:تعلیمی ادارے مزید 2دن بند رکھنے کا اعلان

بارشوں سے ہوئی تباہی کے پیشِ نظر دبئی سمیت متحدہ عرب امارات کی دیگر ریاستوں میں جمعرات اور جمعہ کو بھی اسکولز اور تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ اماراتی حکومت کی جانب سے اسکولز اور کالجز کو ہدایت کی گئی ہے کہ تعلیمی ادارے ریموٹ لرننگ کا اہتمام کریں، تعلیمی اداروں کے مزید پڑھیں

بھارت میں باحجاب خواتین کے ریسٹورنٹ میں داخلے پر پابندی

بھارتی دارالحکومت کے ایک معروف ریسٹورنٹ میں باحجاب خواتین کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ دہلی کے جنوبی علاقے میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے قریب نیو فرینڈز کالونی کے ماربیہ کیفے میں لنچ ٹائم کے دوران پیش آیا۔مسلم خواتین نے بتایا کہ ہم مزید پڑھیں

امریکہ میں سفاک ٹرانس جینڈر نے اپنے دو ملازمین کو قتل کرکے ان کی لاشیں پالتو خنزیروں کو کھلا دیں

 امریکہ میں جنس تبدیل کرکے مرد سے عورت بننے والی سفاک ٹرانس جینڈر نے اپنے دو ملازمین کو قتل کرکے ان کی لاشیں پالتو سؤروں کو کھلا دیں۔ڈیلی سٹار کے مطابق سوزان مونیکا نامی یہ خاتون پیدائشی طور پر مرد تھی اور اس کا نام سٹیون بوکانن تھا۔ رابرٹ ہینی اور اس کا ایک ساتھی سٹیفن مزید پڑھیں

بھارت، ناجائز تعلقات کا شبہ: بیوی نے شوہر پر کھولتا ہوا پانی پھینک دیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کی ایک خاتون نے ناجائز تعلقات کے شبے میں اپنے شوہر پر ابلتا ہوا پانی پھینک دیا۔بیوی کو اپنے شوہر کی جان لینے کے الزام میں یوپی پولیس نے 3 افرادسمیت گرفتار کر لیا۔یو پی پولیس کے مطابق یہ واقعہ اتر پردیش کے دیوریا میں پیش آیا جہاں ایک شخص اس مزید پڑھیں