فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی

سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی اقوام متحدہ  میں رکنیت پر ووٹنگ کل ہو گی۔

” اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں کل فلسطینیوں کی اقوام متحدہ کی مکمل رکن ریاست بننے کی درخواست پر ووٹنگ ہوگی،اسرائیل کے سب سے بڑے حمایتی امریکہ کی جانب سے ویٹو کا خدشہ ہے۔سفارت کاروں نے کہا ہے کہ  کل ایک مسودہ قرارداد پر 15 رکنی کونسل میں دوپہر 3 بجے ووٹنگ ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں