صدر آصف زرداری کی مزار قائدؒ پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی

 صدر آصف زرداری نے مزار قائداعظم محمد علی جناحؒ پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔ صدر آصف زرداری کے ہمراہ گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور اراکین اسمبلی بھی موجود تھے، پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے بھی صدر کے ساتھ مزار پر حاضری دی۔ صدر آصف زرداری نے مزید پڑھیں

طارق فاطمی کو کون سے عہدے پر فائز کر دیا گیا؟

طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے امور خارجہ مقرر کر دیا گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق طارق فاطمی کو وفاقی کابینہ کا حصہ بنا دیا گیا، ان کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہو گا۔ طارق فاطمی کی بطور معاون خصوصی برائے امور خارجہ تقرری کا نوٹفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

 جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی آنے والا افغان شہری گرفتار

بیرون ملک سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی آنے والے افغان شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے افغان مسافر کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کردیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم سعودی عرب سے پاکستان پہنچا مزید پڑھیں

(ن) لیگ کی کونسی 2اہم شخصیات نے کوئی بھی حکومتی عہدہ لینے سے انکار کیا ، نواز شریف کا کیا رد عمل تھا ؟ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

مسلم لیگ (ن) کی کونسی 2اہم شخصیات نے کوئی بھی حکومتی عہدہ لینے سے انکار کیا ، اور اس انکار پر(ن) لیگ کے قائد  نواز شریف کا کیا رد عمل تھا ؟ اس حوالے سے  اہم تفصیلات سامنے آ ئی ہیں ۔  الیکشن 2024ء کے نتائج سامنے آنے کے بعد مسلم لیگ(ن) کے اہم ترین مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی 30روپے مزید سستا

وٹیلیٹی سٹورز پر گھی 30روپے فی کلو سستا کر دیا گیا، گھی کی فی کلو قیمت 365سے کم کرکے 335روپے مقرر کی گئی ہے۔ گھی کی فی کلو قیمت پر سبسڈی 70روپے سے بڑھا کر 100روپے کردی گئی، وزیراعظم نے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5ارب روپے اضافے کی منظوری دی تھی،یوٹیلیٹی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اگلی قسط جاری کرنے کیلئے مذاکرات کیلئے کب آئے گا؟ جانئے 

آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گااورحکومت کے ساتھ 14 سے 18 مارچ تک مذاکرات کرے گا۔  تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف جائزہ مشن سٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے کیلئے حکومت کے ساتھ مذاکرات کے گا جو کہ 14 سے 18 مارچ تک ہوں گے ، مذاکرات کی مزید پڑھیں

ہیٹی کے وزیراعظمجرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباﺅکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری نے دارالحکومت میں جرائم پیشہ گروہوں کے قابض ہونے، بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات اور عالمی دباﺅکے باعث عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ ہیٹی کے وزیراعظم ایریل ہنری کا استعفیٰ اس وقت سامنے آیا جب مسلح گروہوں کے حملے کے نتیجے میں جیلوں سے فرار مزید پڑھیں

تجزیہ کاروں نے نئی وفاقی کابینہ کو انیس بیس کیساتھ نگراں حکومت اور پی ڈی ایم ون کی “ایکسٹینشن “قرار دیدیا

تجزیہ کاروں نے نئی وفاقی کابینہ کو انیس بیس کیساتھ نگراں حکومت  اور پی ڈی ایم ون کی “ایکسٹینشن “قرار دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے  پروگرام ’’رپورٹ کارڈ‘‘میں میزبان علینہ فاروق کے سوال شہباز شریف حکومت کی کابینہ کو ریٹ کریں؟ کے جواب میں تجریہ کاروں نے کہاکہ شہباز شریف کی کابینہ بری نہیں مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کرلیا گیا، ناصر حسین شاہ کو کونسی وزارت ملے گی؟

پیپلزپارٹی قیادت نے سندھ کابینہ کے قلمدانوں کا فیصلہ کرلیا،سید ناصر حسین شاہ وزیر اطلاعات سندھ ہونگے۔ نشرجیل میمن ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ کے وزیر ہونگے،سیدسردار شاہ تعلیم اور معدنیات کے وزیر ہونگے،سید ذوالفقار شاہ وزیر ثقافت اور جام خان شور وزیر آبپاشی ہوں گے،سعید غنی بلدیات اور پبلک ہیلتھ کے وزیر ہوں گے،علی مزید پڑھیں

بلوچستان کابینہ سینیٹ ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ، پیپلز پارٹی، ن لیگ کو اہم وزارتیں ملنے کا امکان

بلوچستان کابینہ کو سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے بعد تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بلوچستان کابینہ 2 مرحلوں میں تشکیل دی جائے گی۔ پہلے مرحلے میں مسلم لیگ ن کے 5، پیپلز پارٹی کے 3، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کا ایک رکن حلف اٹھائے مزید پڑھیں