وزیر اعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا

 ملک میں سرمایہ کاری لانے کیلئے وزیر اعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا۔  تفصیلات کےمطابق سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہوگا۔وزیراعظم شہباز شریف اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں آرمی چیف سمیت  اعلی افسران شرکت کریں گے۔اجلاس میں ایس آئی ایف سی میں کام کرنے والے سابق مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز لاہور پہنچ گئے 

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کے صاحبزادے حسن اور حسین نواز لاہور پہنچ گئے۔ حسن اور حسین نواز تقریباً 6سال بعد لاہور پہنچ گئے،نواز شریف نے ایئرپورٹ پر اپنے بیٹوں کا استقبال کیا،حسن اور حسین نواز  جاتی امرا روانہ ہو گئے۔

بھارت: شادی کی تقریب آہوں سسکیوں میں تبدیل، تیز رفتار ٹرک نے 5 افراد کی جان لے لی 

بھارت میں تیز رفتار ٹرک شادی کی تقریب میں جاگھسا جس کے سبب شادی کے خوشیوں بھرے پنڈال میں غم کا سماں بن گیا۔ تیز رفتار ٹرک نے 5 افراد کی جان لے لی۔ یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے سلطان پور میں پیش آیا جہاں غلط سمت سے آنے والا ٹرک شادی کی مزید پڑھیں

محسن نقوی نے وزارت داخلہ سنبھالنے کے بعد بڑا اعلان کر دیا 

وفاقی کابینہ میں شامل وزرا کو قلمدان سونپے جانے کے بعد وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 11 مارچ کو وزیراعظم شہباز شریف کی 19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا اور وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس بھی ہوا۔وزارت ملنے کے بعد محسن نقوی نے مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کا تیجس(Tejas) طیارہ مشق کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی فضائیہ میں جہازوں کی تباہی اب روز کا معمول بن گئی ہے، بھارتی ریاست راجستھان کے علاقے پھوکراں میں بھارتی فوج کی جاری ”بھارت شکتی“ مشقوں کے دوران فضائیہ کا تیجس(Tejas) طیارہ گر کر تباہ ہوا۔حادثے کے دوران پائلٹ جہاز کے تباہ ہونے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اڈیالہ جیل عمران خان سے ملاقات کرنے پہنچے تو کیا جواب ملا ؟ جانئے

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹرگوہر علی خان نے کہاہے کہ ہمیں آج عمران خان سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی اور کہا گیا کہ دو ہفتوں کیلئے ملاقاتوں پر بابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئر مین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ یہ طے ہوا تھا کہ عمران خان سے مزید پڑھیں

رمضان شوگرملز ریفرنس: حمزہ شہباز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور، سماعت19 اپریل تک ملتوی 

 احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی ایک پیشی کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس پر سماعت ہوئی، عدالت نے حمزہ شہباز کی ایک پیشی کیلئے مزید پڑھیں

سندھ میں کون کون وزیر بنے گا؟ فیصلہ ہو گیا

 پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کی صوبائی کابینہ کا فیصلہ کر لیا۔ سندھ کابینہ میں ناصر حسین شاہ وزیر اطلاعات ہوں گے، شرجیل میمن کو ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ کا قلمدان دیا جائے گا۔ سردار شاہ تعلیم اور معدنیات کے وزیر ہوں گے۔ ذوالفقار شاہ وزیر ثقافت اور جام خان شور کو وزیر مزید پڑھیں

 جدہ : دنیا کی پہلی تھری ڈی مسجد کا افتتاح

)سعودی خاتون نے دنیا کی پہلی تھری ڈی پرنٹ مسجد تعمیر کرکے دبئی کو پیچھے چھوڑ دیا۔سعودی عرب میں کاروباری خاتون وجنت عبدالوحید نے جدہ کے نواحی علاقے الجوارہ میں دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کرلی ہے جو تھری ڈی پرنٹ تکنیک سے تیار کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق خاتون نے عبدالعزیز مزید پڑھیں

راولپنڈی: گیس لیکیج کے باعث دھماکا ، 2 بچے جاں بحق،کوئٹہ میں 15 افراد زخمی 

 ملتان کے بعد راولپنڈی میں بھی گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا ہے، دھماکے کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ تھانہ وارث خان کے علاقے بھابڑا بازار میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 2 بچے جان کی بازی ہار گئے جبکہ دو افراد جھلس کرشدیدزخمی ہوئے۔ترجمان ریسکیو کا مزید پڑھیں