پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور ملتان سلطان کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

پی ایس ایل 9 کے 30 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان روسو کا کہنا ہے کہ ملتان سلطان کی ٹیم کو کم سے کم سکور تک محدود کرکے ٹورنامنٹ کے پہلے مرحلہ کا اختتام جیت کے ساتھ کرنا چاہیے مزید پڑھیں

سونے کی قیمت گر گئی مگر کتنی؟ جانیے

 ملکی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمت 100 روپے گر گئی۔ سونے کی قیمت گرنے کے بعد فی تولہ دام 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہو گئی۔ 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 97 ہزار 274 روپے ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے مزید پڑھیں

ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا

میرپور خاص میں سول ہسپتال کے احاطے میں خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔ ہسپتال کے احاطے میں بچے کو جنم دینے والی خاتون کے ورثاءکا کہنا ہے کہ خاتون زچگی کے لئے ہسپتال آئی تھی لیکن ہسپتال میں جگہ نہیں ملی۔گزشتہ روز اس واقعے کی ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد میئر میرپور مزید پڑھیں

محمد شامی آئی پی ایل سے باہر ہو گئے

بھارتی کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر ریشبھ پنت کو 14 ماہ کے ری ہیب اور ری کوری کے  عمل  کے بعد فٹ قرار دے دیا۔ بھارتی بورڈ کا کہنا ہے کہ ریشبھ پنت دسمبر 2022 میں خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ کا شکار ہوئے جس کے بعد انہوں نے 14 ماہ ری ہیب اور ری کوری کا مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے بیشتر اضلاع میں آج رات بارش کا امکان

 محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بعد خیبرپختونخوا اور پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بھی بارش کی پیش گوئی کردی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا، جنوبی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لاہور میں ماڈل بازار کا اچانک دورہ

 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک جوہر ٹاؤن ماڈل بازار پہنچ گئیں۔ مریم نواز نے کریانہ اسٹور،پھلوں اورسبزیوں کے اسٹالوں پر ریٹ لسٹ چیک کی۔ مریم نواز نے جوہر ٹاؤن بازار کے دورے کے دوران رمضان بازار میں آنیوالی خواتین سے گفتگو کی، وزیراعلی مریم نواز نے صورتحال کے بارےمیں دریافت کیا۔ خواتین خریداروں نے پھلوں مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت کی قیمت 25 روپے فی کلو کم کر دی جائے گی، اطلاق کب سے ہو گا؟ جانیے

پنجاب  حکومت اور پولٹری ایسوسی ایشن کے اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران رمضان بازاروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت 25 روپے فی کلو کم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔  رمضان پیکج کی مانیٹرنگ کیلئے قائم صوبائی وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین اور وزیر صنعت چوہدری شافع مزید پڑھیں

11 سالہ بچی کواغوا کرنےکی کوشش کرنے والا گرفتار

  چوہنگ پولیس نے بچی کےاغواکی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کےرہائشی ملک احسن نے 3 روز قبل پک اینڈ ڈراپ کیلئے کار ڈرائیور رکھا لیکن رکھا گیا کار ڈرائیو ہی اغواء کار نکلا۔ملزم جو بچی کا کار ڈرائیورتھا بچی کو نامعلوم جگہ لے جانے لگا تو بچی نے شور مچا مزید پڑھیں

عثمان طارق کو  پی ایس ایل 9 کے بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت دے دی گئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کو  پی ایس ایل 9 کے بقیہ میچز کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے  اور  وہ بولنگ بھی کراسکیں گے۔عثمان طارق کا بولنگ ایکشن رپورٹ ہونے پر  انہیں بولنگ ایکشن کی درستگی کے لیے نیشنل اکیڈمی بھی طلب کیا گیا تھا۔ نیشنل اکیڈمی میں عثمان طارق کے مزید پڑھیں