ایران سے بجلی کی قیمت طے پاگئی، فی یونٹ کتنے میں پڑے گا؟

پاکستان اور ایران کے مابین بجلی کی قیمت طے پا گئی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق دونوں ممالک میں معاہدہ طے پایا ہے کہ ایران 8.4 سینٹ(تقریباً23روپے) سے 12.4سینٹ (تقریباً34روپے)فی یونٹ کی رینج میں گوادر شہراور گوادر پورٹ کو 100میگا واٹ بجلی مہیا کرے گا۔  ابتداءمیں دونوں ممالک کے مابین 9.9روپے سے 15.3سینٹ فی یونٹ کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچادی

بلوچستان میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، ضلع آواران اور ژوب میں 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 24 گھنٹوں میں خضدارمیں 10، قلات میں 9، کوئٹہ میں 3، دالبندین میں5، بارکھان میں 4، پنجگور اور پشین میں 3، 3 اور ژوب میں 2 ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی مزید پڑھیں

گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ

گردوں کے مریضوں کے لیے ڈائیلیسز کی لاگت میں 40 فیصد اضافہ ہوگیا۔ملک میں چند مہینے پہلے 4 ہزار روپے میں ہونے والا ڈائیلیسزکا ایک سیشن ساڑھے پانچ ہزار تک جا پہنچا۔ سی ای او پاکستان کڈنی سینٹر ڈاکٹر خلیل الرحمان کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کے باعث گردوں کے علاج میں استعمال مزید پڑھیں

شہریوں کے لیے خوشخبری، پٹرول 50 روپے سستا ملے گا

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک گاڑیوں کو پٹرول پر50 روپے فی لیٹر سبسڈی دی جائیگی۔  لاہور میں شہریوں کو ریلیف دینے سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعظم کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ موٹر سائیکل، رکشہ اور  800 سی سی تک مزید پڑھیں

10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا

10 کلو والا سرکاری آٹے کا تھیلا 510 روپے مہنگا ہو گیا، 10 کلو والے سرکاری آٹے کے تھیلے کی نئی قیمت 1158 روپے ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب میں سرکاری گندم اور آٹا کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا نفاذ کردیاگیا،فلور ملز کو فروخت کی جانیوالی سرکاری گندم مزید پڑھیں

کتنی رقم پر زکوٰة لاگو ہوگی؟ رمضان کی آمد سے قبل حکومت نے نصاب جاری کردیا

 حکومت کی طرف سے سال 1443-44ہجری کے لیے زکوٰة کا نصاب جاری کر دیا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزارت برائے تحفیف غربت و سماجی تحفظ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ اس سال 1لاکھ 3ہزار 159روپے پر زکوٰة لاگو ہو گی۔  نوٹیفکیشن کے مطابق یکم رمضان المبارک کو بینک مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں پُرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی، بجٹ بھی نہیں ہے، الیکشن کمیشن اجلاس کا اعلامیہ

خیبرپختونخوا میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں پُرامن انتخابات کی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن اجلاس کے جاری اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ خیبرپختونخوا میں الیکشن کیلئے صورت حال مخدوش ہے، صوبائی حکومت کو مزید پڑھیں

صارفین کی بینکوں کیخلاف شکایات لیکن سب سے زیادہ شکایات کس بینک کیخلاف موصول ہوئیں؟

صارفین کی طرف سے شکایات کے حوالے سے حبیب بینک مسلسل دوسرے سال بھی پہلے نمبر پر رہا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق بینک محتسب پاکستان کی طرف سے جاری کیے گئے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ حبیب بینک کے خلاف سب سے زیادہ 4ہزار 701شکایات موصول ہوئیں۔ یونائیٹڈ بینک4ہزار 646شکایات کے ساتھ دوسرے مزید پڑھیں

‘جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ جوہری معاملات میں کسی ملک یا مالیاتی ادارے کے ساتھ ایجنڈے پر نہیں، نیوکلیئر سے متعلق تمام باتیں حقائق کے منافی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے نے برطانیہ میں او آئی سی مزید پڑھیں

فضائی کمپنیوں کو پاکستان سے ڈالرز بیرون ملک منتقل کرنے میں شدید دشواری ، انڈسٹری مشکل میں

پاکستان کو درپیش مالی بحران کے باعث ایوی ایشن انڈسٹری بھی مشکلات میں گھر گئی۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق فضائی کمپنیوں کو پاکستان سے ڈالرز بیرون ملک منتقل کرنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے، جس کی وجہ سے آئندہ دنوں میں پاکستان کی ایوی ایشن انڈسٹری ایک بحران سے دوچار ہونے کا اندیشہ ہے۔ مزید پڑھیں