‘عمران خان کی صحت تیزی سے گرنے لگی، زندگی کو سنگین خطرہ ہے’، توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی کا بیان حلفی جمع

توشہ خانہ کیس میں بشریٰ بی بی نے بیان حلفی جمع کروا دیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان کی اٹک جیل میں صحت خراب ہو رہی ہے چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا بیان حلفی میں مزید کہنا تھا کہ شوہر سے 22 اگست کو اٹک جیل میں ملاقات ہوئی، دوران قید عمران خان کا وزن بھی کم ہو گیا ہے۔ 70 سالہ شخص کی تیزی سے گرتی صحت زندگی کیلئے سنگین خطرہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں