اسلام آباد ہائیکورٹ ؛ لطیف کھوسہ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی استدعا کردی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں 2رکنی بنچ نے سماعت کی ،چیئرمین پی ٹی آئی کے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں