پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔یا گریڈ ایک سے 16تک ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد اضافہ کیا گیا، تنخواہوں میں اضافہ بنیادی تنخواہ میں کیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17سے 22تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30فیصد اضافہ کیا گیا ،پنجاب حکومت کے ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں ساڑھے 17فیصد اضافہ کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments