آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کا اسلام آباد سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔جہلم ویلی کاٹ روڈ دلائی کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مکمل طور پر بند ہو گئی۔ اسلام آباد سمیت علاقوں سے آزاد کشمیر جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ مال بردار ٹرک راستے میں ہی پھنس جانے سے آزاد کشمیر میں نہ صرف اشیائے ضروریہ بلکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ بھی پیدا ہو گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments