کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سرچ آپریشن کے دوران 8 غیر ملکی باشندوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان غیر قانونی طور پر کراچی پہنچے تھے، ایس ایس پی سہراب گوٹھ نے بتایا کہ اطلاع ملنے پر کارروائی کی گئی اور ملزمان کو حراست میں لیا گیا، ملزمان کے پاس کوئی قانونی دستاویزات نہیں پائے گئے جس پر ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments