چمن:میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکہ،5افرادزخمی

بلوچستان کے ضلع چمن کے علاقے میزئی اڈا لیویز چوکی کے قریب دھماکہ ہوا ہے،نجی چینل جیو نیوز کا لیویز حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ دھماکہ لیویز چوکی انچار ج کی گاڑی کے قریب ہوا جس کے نتیجےمیں چوکی انچارج سمیت 5افراد زخمی ہوگئے،انچارج لیویز چوکی کی حالت تشویشناک ہے جنہیں کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں