اسلام آباد( آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دور میں ہونے والی تقرریوں اور تبادلوں کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق سیکریٹری سروسز نے عثمان بزدار دور کا مکمل ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ نیب حکام نے سیکریٹری مواصلات کو 5 جون کو ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ مطابق عثمان بزدار پر تقرریوں اور تبادلوں کی مد میں کروڑوں روپے رشوت لینے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments