تحریک انصاف کے سابق رہنما مولوی محمود، عامر کیانی ، عمران اسماعیل اور فوادچودھری اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی ( آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما مولوی محمود، عامر کیانی ، عمران اسماعیل اور فوادچودھری اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے سابق رہنما مولوی محمود، عامر کیانی ، عمران اسماعیل اور فوادچودھری میڈیا سے گفتگو کریں گے ،تمام رہنما اڈیالہ جیل کے باہر سے ساڑھے 4 بجے میڈیا سے گفتگو کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں