کراچی میں برگر کھانے پر سیشن جج کے بیٹے کو دوست نے قتل کردیا

ڈیفنس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے بیٹے کے قتل کی تحقیقات ریٹائرڈ پولیس افسر کے بیٹے کو قصوروار قرار دیا گیا ہے اور رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھیج دی گئی ہے ڈیفنس میں ڈھائی ماہ قبل فائرنگ کرکے قتل کیے جانے والے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے جواں سال بیٹے کے قتل کی تحقیقات مکمل کرلی گئی اور تفتیشی افسر نے اپنی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ اعلیٰ افسران کو بھجوا دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں