سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشتگرد ہلاک

 ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیر ستان  میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 11 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا   دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے ،ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر کیا گیا   جس دوران 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا جبکہ ایک دہشتگردشمالی وزیرستان میں کیے گئے آپریشن کے دوران مارا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں