ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

 پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   گزشتہ کچھ عرصے سے ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی دوستی کے خوب چرچے ہیں، یہ دونوں فنکار اکثر دبئی میں ملاقات کرتے ہیں جس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں لیکن پاک بھارت مداح ان دونوں فنکاروں کی دوستی سے ناخوش ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں