پی پی 139شیخوپورہ:تمام پولنگ سٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ آگیا

 پی پی 139 شیخوپورہ کے تمام 123 پولنگ سٹیشنز کا غیرسرکاری غیرحتمی نتیجہ سامنے آگیا۔

غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے رانا افضال حسین46ہزار585ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مد مقابل سنی اتحاد کونسل کے امیدوار اعجاز حسین بھٹی 29ہزار833ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں