پوری انسانیت غزہ کی پشست پناہی کے لیے آ گئی ہے,امیر العظیم

 جماعت اسلامی کے زیر اہتمام  لاہور میں ” لبیک یا اقصیٰ مارچ” سے خطاب کرتے ہوئےامیر العظیم نے کہا ہے کہ پوری انسانیت غزہ کی پشست پناہی کے لیے آ گئی ہے,یو این او کا چارٹر مرد و خواتین کی جان، مال تحفظ کے پوری دنیا کے انسانوں کو سہولت دیتا ہے,مرنے کا حق فلسطین میں ادا  ہو رہا ہے لیکن سقوط نہیں ہو گا,سقوط ہو گا تو اسرائیل اور امریکہ کا ہو گا,ساؤتھ افریقہ کو سلیوٹ پیش کرتا ہوں جو اسرائیل کو عالمی عدالت میں لے گیا۔

امیر العظیم  کا مزید کہنا تھا کہ مصنوعی ذہانت یہ کہہ رہی ہے کہ پاکستان اسرائیل کو عالمی عدالت لے کر گیا لیکن ایسا نہیں ہوا,ایران کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اسرائیل پر وار کیا,جب انسانیت کا ضمیر جاگ جائے کامیابی مل ہی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں