سکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،ایک دہشتگردہلاک

پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک ہو گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،دوران آپریشن لیاقت چاکر نامی دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے، آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمدہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں