کراچی میں ایک شخص نےپل سے سمندر میں چھلانگ لگادی

نیٹی جیٹی پل سے ایک شخص نے سمندر میں چھلانگ لگادی۔

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ سمندر میں چھلانگ لگانے والے شخص کی تلاش جاری ہے۔ سمندر میں چھلانگ لگانے والا 27 سالہ شاہ زیب جناح اسپتال میں زیر علاج تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں