سندھ حکومت کا منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کا اعلان

سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے محکمہ ایکسائز کو ہدایت کی ہے کہ ہر قسم کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔تفسیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کا اعلیٰ سطح کا اجلاس سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت ہوا، جس میں انہوں نے شرکا کو ہدایت کی کہ منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کرسٹل، ہیروئن، آئس، چرس، کچی شراب سمیت ہر قسم کی منشیات فوری بند کرنے کے سخت احکامات جاری کردیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں