سپریم کورٹ فیصلہ، تحریک انصاف کا اہم مشاورتی اجلاس کل طلب

لاہور ( آن لائن) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے تناظر میں اہم مشاورتی اجلاس کل طلب کر لیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کریں گے، اجلاس میں مرکزی قیادت شرکت کرے گی جبکہ انتخابی مہم سمیت الیکشن کی تیاریوں پر تفصیلی غورو حوض کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں