بانی پی ٹی آئی کو جانتا نہیں،میرا گھرتباہ کردیا، مجبوراً عدالت آنا پڑا،خاور مانیکا

شریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کا  کہنا ہے کہ میں تو بانی پی ٹی آئی کو جانتا نہیں،عدت میں نکاح کا کیس سیاسی نوعیت کا نہیں ہے،میرا گھرتباہ کردیا، مجبوراً عدالت آنا پڑا۔

خاور مانیکا نے کہاکہ پہلے ہمیں معلوم نہیں تھا کہ چھپ کر نکاح کیا ہوا ہے،چھپ کر نکاح خلاف شریعت ہے، بچے بھی پریشان تھے،ایک سوال ’’کیا ملازم محمد لطیف نے آپ کو بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کا نہیں بتایا؟کے جواب میں خاور مانیکا نے کہاکہ ملازم اشارہ ہی کر سکتا ہے ، ملازم کھلے منہ بات نہیں کر سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں