سانحہ 9 مئی میں ملوث تحریک انصاف کی خاتون رہنما کی درخواست ضمانت منظور

تحریک انصاف کی خاتون اور بزرگ رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی۔

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں یاسمین راشد کی ضمانت کیلئے درخواست دائر کی گئی، عدالت نے دونوں جانب سے وکلا کے دلائل سننے کے بعد 5 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں