ایم کیو ایم نے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش کا کیا جواب دیا؟

 ایم کیو ایم کو وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی پیشکش  کی گئی مگر قیادت نے انکار کر دیا۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ایم کیو ایم کو ایک وزارت دینے کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ ایم کیو ایم کا مطالبہ 4 وزارتوں اور سندھ کی گورنر شپ کا ہے۔ 

ایم کیو ایم وزیراعظم اور سپیکر کے انتخاب میں ووٹ دینے کیلئے تیار ہے تاہم چیئرمیں سینیٹ اور صدر کے انتخاب میں ووٹ دینے سے انکاری ہے۔

مسلم لیگ (ن) کی جانب سے موجود ہ صورت حال کا کوئی نہ کوئی حل نکالنے کی امیدظاہر کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں