لاہور میں نشئی شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

والٹن روڈ پر اسلام نگر میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے چھریاں مار کر بیوی کو قتل کر دیا۔ 

پولیس کے مطابق ملزم نے بیوی کے بعد خود کو اور بیٹی کو بھی چھریاں مار کر زخمی کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نشے کا عادی ہے اور اسپتال میں حالت تشویشناک ہے۔ 

اپنا تبصرہ بھیجیں