ثناء جاوید شوہر کو سپورٹ کرنے ملتان سٹیڈیم پہنچیں تو ایسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جسے شاید وہ ساری زندگی نہ بھول پائیں

اداکارہ ثناء جاوید شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان سٹیڈیم پہنچیں تو ان کو ٹرولنگ کا سامنا کرنا پڑا اور اس نام سے جسے وہ بھول نہیں سکتیں۔گزشتہ روز کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کا میچ تھا جس میں شعیب ملک بھی  کراچی کنگز کی ٹیم میں شامل تھے۔ اداکارہ ثناء جاوید اپنے شوہر کی حوصلہ افزائی کیلئے سٹیڈیم میں موجود تھیں کہ ان کو انتہائی پریشان کن صورت حال کا سامنا پڑا جب شائقین نے انہیں دیکھ کر ثانیہ مرزا کے نعرے لگا کر ٹرولنگ شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں