لاہور:ہنجروال میں خستہ حال عمارت زمین بوس

 ملتان روڈ  پرہنجروال کے علاقہ  میں خستہ عمارت زمین بوس ہو گئی.

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ امدادی کارروائیوں کے دوران کمسن بچی سمیت 4افراد کو زخمی حالت میں نکالا گیا جنہیں بعد میں قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں