پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے آئے

 پاکستان تحریک انصاف کے آزاد امیدوار شوکت بسرا الیکشن کمیشن میں قرآن پاک لے کر پہنچ گئے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 163 بہاول نگر میں انتخابی عذرداری کی سماعت ہوئی۔ ای سی پی کے ممبر کے پی اور بلوچستان پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر ہارنے والے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شوکت بسرا قرآن پاک لے کر الیکشن کمیشن پہنچ گئ

اپنا تبصرہ بھیجیں