کوٹلی آزادکشمیر میں پراڈو لینڈ کروزر AB662 ہلاں کے مقام پہ حادثے کا شکار.

آزادکشمیر
کوٹلی آزادکشمیر میں پراڈو لینڈ کروزر AB662 ہلاں کے مقام پہ حادثے کا شکار. پیر مہندی شاہ صاحب پناگ شریف کے پوتے فاروق حیدر شاہ صاحب پناگ شریف والوں کے بیٹے سید ذیشان حیدر کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی جانبحق ہو گے .

اپنا تبصرہ بھیجیں