چیف جسٹس کے فیصلے کی نہ کوئی قانونی حیثیت ہوگی اور نہ ہی اخلاقی، مریم نواز

 مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے کہا ہے کہ جس شخص کے ساتھی جج اس پر عدم اعتماد کریں اس کے فیصلے کی نہ قانونی حیثیت ہوگی اور نہ ہی اخلاقی ۔

انہوں نے کہا کہ سہولت کاروں کی جانب سے انصاف کے ایوان کو تحریک انصاف کا ایوان بننے سے روکنا قوم کی ذمہ داری ہے، ون مین شو تباہی کا باعث بنے گا۔

ان کا کہنا تھاکہ جسٹس مندوخیل کی دعاؤں میں شریک ہیں کہ اللّہ تعالیٰ سپریم کورٹ آف پاکستان پر رحم فرمائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں