تیز رفتار رکشہ بے قابو ہو کر تھل نہر میں جا گرا، 4 افراد ڈوب گئے

تیز رفتار رکشہ بے قابو کر تھل نہر میں جا گرا جس کے نیتجے میں 4 افراد ڈوب گئےحادثہ ڈھیر یارو والا پل کے قریب پیش آیا جہاں ڈرائیور رکشہ تیز رفتاری سے چلا رہا تھا جو تھل نہر میں گر گیا اور اس میں سوار 4 افراد ڈوب گئے جن میں سے 2 کو بچا لیا گیا۔ریسکیو اہلکاروں کا کہنا ہے کہ دیگر 2 ڈوبنے والے افراد کی تلاش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں