قمبر شہدادکوٹ / پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے لسٹ جاری کر دی گئی

قمبر شہدادکوٹ / پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے لسٹ جاری کر دی گئی قمبر : پاکستان پیپلزپارٹی نے این اے 196 پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور این اے 197 پر عامر خان مگسی کا نام فائنل کر دیا قمبر : پی ایس 14 پر نادر خان مگسی، پی ایس 15 پر نثار احمد کھوڑو، پی ایس 16 سردار خان چانڈیو اور پی ایس 17 پر برھان خان چانڈیو کے نام فائنل کر دیئے گئیں. سندھ کے ضلع قمبر شہدادکوٹ دو قومی اور 4 صوبائی اسیمبلی کی نشستوں پر مشتمل ہیں. قمبر : قومی اسیمبلی کے این اے 196 اور این اے 197 جبکہ صوبائی اسمبلی کے پی ایس 14، پی ایس 15، پی ایس 16، پی ایس 17 شامل ہیں.قمبر : این اے 196 تحصیل میروخان ،سجاول جونیجو ، شہدادکوٹ اور قبوسعید خان پر مشتمل ہے. قمبر : این اے 196 پر ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 417740 ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 227345 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 190395 ہے. قمبر : این اے 197 تحصیل قمبر ،وارہ اور نصیرآباد پر مشتمل ہےقمبر : این اے 197 پر ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 402718 ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 220984 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 181734 ہے.قمبر : پی ایس 14 پر شہدادکوٹ، قبوسعید خان اور سجاول جونیجو کے علاقے پر مشتمل ہے. قمبر : پی ایس 14 پر ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 211737 ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 114636 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 97101 ہے. قمبر : پی ایس 15 پر میروخان، عرضی بھٹو اور رانوتی کے علاقے پر مشتمل ہے. قمبر: پی ایس 15 پر ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 206003 جس مرد ووٹرز کی تعداد 112709 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 93294 ہے.قمبر : پی ایس 16 پر قمبر، لعلورائنک اور جکھر کے علاقوں پر مشتمل ہے.قمبر : پی ایس 16 پر ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 197908 جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 109503 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 88405 ہے.قمبر : پی ایس 17 پر نصیرآباد اور وارہ کے علاقے مشتمل ہیں.قمبر : پی ایس 17 پر ٹوٹل ووٹرز کی تعداد 204810 ہے جس میں مرد ووٹرز کی تعداد 111481 ہے اور خواتین ووٹرز کی تعداد 93329 ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں