شیخوپورہ کے قریب بس اور مسافر وین میں تصادم

شیخوپورہ کے قریب بس اور مسافر وین آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیاحادثہ سرگودھا روڈ پر پیش آیا جہاں بس اور مسافر وین آمنے سامنے ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔ریسکیو عملے کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں