11سالہ لاپتہ عائشہ کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کردیا گیا

جاگوالا روڈ خاکی پیارا کے علاقہ میں گیارہ سالہ عائشہ دن کے اوقات میں بھائی سے جھگڑا کرکے گھر سے گئی جو واپس نہیں آئی۔والدین نے بیٹی کے لاپتہ ہونے کی پولیس کو اطلاع دی تو ایس ایچ او تھانہ سٹی پولیس محبوب نے کاروائی کرتے ہوئے گردونواح میں گذشتہ رات سے تلاش کرنا شروع کردی اور عزیز و اقارب ہمسایہ داروں سے پوچھ گچھ شروع کردی مختلف مقامات پر سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے تلاش کرنا شروع کردیا۔آخرکار شب روز کی محنت رنگ لے آئی اور گیارہ سالہ عائشہ کو تلاش کرکے والدین کے حوالے کردیا

اپنا تبصرہ بھیجیں