شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران 2 بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 5 ڈاکو ہلاک 

2 بہنوں کو ڈکیتی کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے زیر حراست 5 ملزمان ہلاک ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ پولیس کا دعویٰ ہے کہ زیرحراست ملزمان کو ریکوری کیلئے لے جایا جارہا تھا کہ سرگودھا بائی پاس روڈ پر ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ کا نشانہ بن گئے۔پولیس کے مطابق ملزمان پر 1 ماہ قبل دوران ڈکیتی 2 بہنوں سے زیادتی کا الزام تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں