پولیس چوکی پر ڈاکوؤں کا حملہ، ایس ایچ او سمیت تمام اہلکاروں کو اغوا ءکر کے کچے میں لے گئے

خانپور کے علاقے میں پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے وہاں موجود اہلکاروں کو اغواءکر کے کچے میں لے گئے۔ ولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کچے شاہو میں قائم پولیس چوکی پر ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا اور وہاں موجود ایس ایچ او کوٹ شاہو، ہیڈ محرر سمیت 5 اہلکاروں کو اغوا ءکر کے ہمراہ لے گئے۔نگران وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے آئی جی کو فون کر کے شکار پور جانے اور مغویوں کی بازیابی کی ہدایت کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں