صدر تحریک انصاف پرویز الہی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناءاللہ کو سزا مل جاتی تو سانحہ زمان پارک نہ ہوتا۔
نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جوڈیشل انکوائری کے ملزموں میں سرفہرست محسن نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور ہیں۔ جوڈیشل انکوائری کر کے قصور وار کو پھانسی دی جائے۔