2017کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20پاکستان میں ہوتا،نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں، ان سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ انڈیا میں جی 20کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شامل نہیں۔

نواز شریف نے صحافی کے سوال پر جواب دیا کہ اگر 2017 کا تسلسل برقرار رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا، پاکستان میں جی 20 کا اجلاس ہونے والا ہوتا یا ہو چکا ہوتا 

اپنا تبصرہ بھیجیں