وجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کر دی گئیں،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نیا 6رکنی بنچ تشکیل دیدیا۔ سپریم کورٹ 25مارچ کو انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان 6رکنی بنچ کی سربراہی کریں گے، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید ،جسٹس مسرت ہلالی اور جسٹس عرفان سعادت خان بنچ میں شامل ہیں
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments