یوکرین کے ملٹری انٹیلی جنس چیف کی بیوی کو مبینہ طور پر زہر دیے جانے کا انکشاف

یوکرین کے ملٹری انٹیلی جنس چیف کی اہلیہ کو مبینہ طور پر زہر دیا گیا ہے۔یوکرینی میڈیا کے مطابق ماریانا بڈانوا یوکرین کی ملٹری انٹیلی جنس ایجنسی جی یو آر کے سربراہ کیریلو بڈانوف کی اہلیہ ہیں، جو 21 ماہ کی جنگ کے دوران روسی افواج کے خلاف خفیہ کارروائیوں میں نمایاں طور پر شامل مزید پڑھیں

میکس ویل نے بھارت کے ساتھ بھی وہی کردیا جو افغانستان کے ساتھ کیا تھا

میکس ویل نےبھارت کے ساتھ بھی وہی کردیا جو آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوران افغانستان کے ساتھ کیا تھا ۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے 223 رنز کا ہدف میکس ویل کی شاندار اننگز کی بدولت آخری گیندپر حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری

آمدن سے زائد اثاثوں پر علی امین گنڈاپور کو ایک اور نوٹس جاری کردیاذرائع کے مطابق حکومت میں آنے کے بعد علی امین گنڈاپور نےکئی مقامات پر ہزاروں ایکڑ اراضی خریدی۔علی امین گنڈاپور کے 60 اکاؤنٹس میں 50کروڑ سے زائد کی ٹرانزیکشنز کے ثبوت ملے ہیں،ان کی جانب سے کئی ہاؤسنگ اسکیموں کیلئےبے نامی داروں مزید پڑھیں

گھر پر فائرنگ کے واقعے کے بعد اداکار گپی گریوال نے سلمان خان سے دوستی کی تردید کردی

کینیڈا میں اپنے گھر پر فائرنگ کے بعد مشرقی پنجاب کے معروف گلوکار و اداکار گپی گریوال سامنے آ گئے اور اپنی سلمان خان کے ساتھ دوستی کی تردید کر دی، جو اس فائرنگ کا سبب بنی تھی۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق گپی گریوال کے کینیڈین شہر وینکوورمیں واقع گھر پر دو روز قبل ہونے مزید پڑھیں

بالغوں کی ویب سائٹ پر خاتون نے مردوں کے لیے سکول کھول لیا

بالغوں کی ویب سائٹ’اونلی فینز‘ پر فحش ماڈلز اپنی برہنہ اور نیم برہنہ ویڈیوز اور تصاویر پوسٹ کرکے پیسے کماتی ہیں تاہم اس امریکی خاتون نے اونلی فینز پر مردوں کے لیے اپنی نوعیت کا منفرد سکول کھول لیا ہے۔ نیوز ویک کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا کی رہائشی گنی ہینڈرکس نامی اس خاتون نے مزید پڑھیں

فلیگ شپ ریفرنس :نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل بھی کل سماعت کیلئےمقرر

فلیگ شپ ریفرنس میں ن لیگی قائد نواز شریف کی بریت کے خلاف نیب اپیل بھی کل سماعت کے لیے مقررکردی گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا ۔تفصیلات کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بینچ میں شامل ہیں۔یاد رہے کہ احتساب مزید پڑھیں

ملک کا کوئی ادارہ ایسا نہیں جو مجھے بے وقوف بناسکے،پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ ملک کا کوئی ادارہ ایسا نہیں جو مجھے بے وقوف بناسکے، میں 40 سال سے ملکی سیاست میں ہوں،عام آدمی کو سہولت دینا مشن ہے، 40 سال میں کئی پارٹیوں کا حصہ رہا ہوں۔پشاور میں پریس کانفرنس کےدوران ان کا مزید پڑھیں

جعلی وائرل تصویر پر لڑکی کے قتل میں مطلوب 3 ملزمان گرفتار

کوہستان میں تصویر وائرل ہونے پر لڑکی کے قتل میں مطلوب تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہےپولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان میں مقتولہ کا چچا، چچا زاد بھائی اور ایک رشتہ دار شامل ہے۔ گرفتار ملزمان کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گادوسری جانب پولیس نے تصاویر میں موجود لڑکے کو بھی مزید پڑھیں

نئے چیئرمین پی ٹی آئی کا نام فائنل نہیں ہوا، شعیب شاہین

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان شعیب شاہین نے کہا ہے کہ فی الحال نئے پارٹی چیئرمین کا نام فائنل نہیں ہوا ہے۔شعیب شاہین نے کہا کہ نئے پارٹی چیئرمین کے نام پر ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔عمران خان سے ملاقات کے بعد نئے پارٹی چیئرمین کے نام کا فیصلہ ہوگا۔توشہ مزید پڑھیں

آل پاکستان موسیقی کانفرنس کی تاریخ کا اعلان

آل پاکستان موسیقی کانفرنس کے ماہانہ پروگرام کا اعلان کردیا گیاتفصیلات کے مطابق کانفرنس یکم دسمبر 2023 بروز جُمعہ شام 6 بجے الحمرا ہال نمبر 3 میں ہوگی،جس میں کلاسیکل گائیک اُستاد فتح علی خاں حیدرآبادی اپنے صاحبزادے عِزت فتح علی خاں کے ساتھ کلاسیکی موسیقی پیش کریں گے جبکہ زارا ظفراللہ سلمان ستار پر مزید پڑھیں