یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان

عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے بعد پاکستان میں بھی یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہےعالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی ریکارڈ کی گئی ہے، روسی تیل کی فی بیرل قیمت 60 ڈالر سے بھی نیچے آ گئی ہے، یورپی یونین کی مزید پڑھیں

لاہور میں کرکٹ میچ کے دوران بلے چل گئے، ایک شخص جاں بحق

لاہور کے علاقے گجر پورہ چائنہ سکیم میں کرکٹ میچ کے دوران بلے چل گئے جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ مقتول کے اہلخانہ کے مطابق اہلِ خانہ کے مطابق ناصر بٹ کے بچوں کی ملزمان سے کرکٹ کھیلتے ہوئے لڑائی ہوئی، ملزمان نے پہلے بچے پر تشدد کیا پھر والد پر مزید پڑھیں

موٹروے پولیس نے جلتی کار سے ماں بیوی کو بچالیا

موٹروے پولیس نے جلتی ہوئی کار سے میاں بیوی کو بحفاظت نکال کر حیران کن کارنامہ انجام دے دیاترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دونوں میاں بیوی لاہور سے اسلام آباد جا رہے تھے کہ فیض پور کے قریب اچانک گاڑی میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹر مزید پڑھیں

فرانس میں تارکین وطن کی عمارت میں آتشزدگی، متعدد افراد ہلاک

فرانسیسی دارالحکومت کےنواحی علاقے کی رہائشی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ میں جھلس کر 8 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئےغیر ملکی میڈیا کے مطابق ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، فائر بریگیڈ کے عملے نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو ٹیم مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا مغربی کنارے پر حملہ،6 فلسطینی شہید،17 زخمی

مغربی کنارے میں 4 مختلف واقعات میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں 6 فلسطینی شہید اور 17 زخمی ہوگئے۔ مغربی کنارے کے علاقے جنین میں اسرائیلی فوج بکتر بند گاڑیاں اور بلڈوزر لے کر داخل ہوگئی اور سرچ آپریشن کیا جس میں اسنائپرز کو عمارتوں کی چھتوں پر تعینات کیا گیا تھا۔آپریشن کے دوران اسرائیلی مزید پڑھیں

عادل راجا اور حیدر مہدی نے شہدا کے خون سے غداری کی،جان اچکزئی

نگران وزیر اطلاعات و نشریات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ عادل راجا اور حیدر مہدی نے دھرتی ماں اور شہدا کے خون سے غداری کی ہے۔ پاکستان نے دشمن قوتوں کے خلاف بھرپور کارروائی شروع کردی ہے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران جان اچکزئی نے کہا کہ یہ دنیا کے سامنے بےنقاب ہوگئے، مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ یا وزارت اعلیٰ؟ پرویز خٹک نے اپنا انتخاب بتادیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار نہیں بلکہ وزارتِ اعلیٰ کے امیدوار ہیںپشاور میں پریس کانفرنس کے دوران پرویز خٹک نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد بنتا نظر آرہا ہے۔کسی کے پاس ملک کےلیے کوئی وژن نہیں، مزید پڑھیں

پاکستان میں سالانہ 5 ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے، یہ بدعنوانی عام آدمی نہیں، حکمران طبقہ کرتا ہےجلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کاکہنا تھا کہ عوام کا مہنگائی، بیروزگاری کی وجہ سے جینا دشوار ہوگیا، اب ملک سے مافیاز کی سیاست مزید پڑھیں

جنگ بندی کی خلاف ورزی: حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کردی

اسرائیل کی جنگ بندی کے معاہدے کی خلاف ورزی پر حماس نے یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کر دی۔عرب میڈیا کے مطابق حماس کو 14 یرغمالیوں کو رہا کرنا تھا، ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا کہ یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کر رہے ہیں، اسرائیل معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا، معاہدے کے تحت مزید پڑھیں

سابق وزیر نے ساتھیوں سمیت( ن) لیگ میں شمولیت اختیار کرلی

سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئےتفصیلات کے مطابق احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران (ن) لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) پر مزید پڑھیں